اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی،کراچی سمیت سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ …
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آئندہ 3 روز تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی،کراچی سمیت سندھ، مکران کے ساحلی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔








