وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت ایک کھرب 69 ارب 72 کروڑ روپے جاری کر دیئے

سلام آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 69ارب 72کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر 10کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply