اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) تیل کی ملکی پیداوار آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا حصہ 51 فیصد جبکہ گیس کی پیداوار میں کمپنی مجموعی طور پر 28 فیصد کی حصہ دار ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے 100 نئے مقامات پر کنویںکھودنے …
رواں مالی سال کے دوران تیل و گیس کی تلاش کیلئے 100 نئے کنویں کھودنے کی منصوبہ بندی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) تیل کی ملکی پیداوار آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا حصہ 51 فیصد جبکہ گیس کی پیداوار میں کمپنی مجموعی طور پر 28 فیصد کی حصہ دار ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے 100 نئے مقامات پر کنویںکھودنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔








