ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے امریکا میں چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 20 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے امریکا میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش ”جے سی کے“ ٹکسن میں شرکت کیلئے 20 اکتوبر 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply