امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1283.16 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply