نیویارک ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کو توسیع دینے پر رضامندی کا عندیہ ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 36 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.65 ڈالر فی بیرل رہے۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 22 سینٹ اضافے کے بعد 55.84 ڈالر فی بیرل طے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کو توسیع دینے پر رضامندی کا عندیہ ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 36 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.65 ڈالر فی بیرل رہے۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 22 سینٹ اضافے کے بعد 55.84 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








