کراچی ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم یورو کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعرات کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 63 پیسے کی کمی رونماءہوئی تاہم یورو کی …
امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں کمی، یورو کی قدر میں اضافہ
کراچی ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسی برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم یورو کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعرات کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 63 پیسے کی کمی رونماءہوئی تاہم یورو کی قدر میں 94 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔









