این سی ایچ ڈی کے ملازمین کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جارہا ہے، بلیغ الرحمان

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ این سی ایچ ڈی کے ملازمین کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جارہا ہے تاہم ان کا معاملہ اتنا آسان نہیں کہ فوری حل ہو۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر مولانا قاسم شاہ نے کہا کہ این سی ایچ ڈی کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ چارسدہ …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ این سی ایچ ڈی کے ملازمین کے مطالبات پر ہمدردانہ غور کیا جارہا ہے تاہم ان کا معاملہ اتنا آسان نہیں کہ فوری حل ہو۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر مولانا قاسم شاہ نے کہا کہ این سی ایچ ڈی کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ چارسدہ میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کی مرمتی کے لئے ورکشاپ قائم کی جائے۔ اس کے جواب میں وزیر مملکت بلیغ الرحمان نے کہا کہ این سی ایچ ڈی کے ملازمین ہڑتال پر ہیں ان کے مطالبات میں پیچیدگیاں ہیں۔ ہم نے اس ہمدردانہ غور کیا ہے۔

Leave a Reply