امریکا میں گندم، سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں گندم، سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔گندم کے نرخوں میں کمی کی وجہ رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر دسمبر کیلئے گندم کے سودے 7 سینٹ کم ہوکر 4.36 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 9.69 ڈالر فی …

نیویارک۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں گندم، سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی۔گندم کے نرخوں میں کمی کی وجہ رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر دسمبر کیلئے گندم کے سودے 7 سینٹ کم ہوکر 4.36 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔بورڈ میں سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 3.25 سینٹ کم ہوکر 9.69 ڈالر فی بشل طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply