مہران کلب نے ایلیٹ کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گول سے ہرا دیا

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) کرن کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں مہران کلب نے ایلیٹ کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گول سے ہرا دیا۔ آئی ٹن فٹ بال گراﺅنڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں وقفے تک مہران کلب کو ایلیٹ کلب کے خلاف 3-0 گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں مہران کلب نے مزید تین گول کرکے مقابلہ 6-0 سے کامیابی …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) کرن کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں مہران کلب نے ایلیٹ کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گول سے ہرا دیا۔ آئی ٹن فٹ بال گراﺅنڈ پر جاری ٹورنامنٹ میں وقفے تک مہران کلب کو ایلیٹ کلب کے خلاف 3-0 گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں مہران کلب نے مزید تین گول کرکے مقابلہ 6-0 سے کامیابی حاصل کرلی۔ مہران کلب کی طرف سے صمد اور اشفاق نے دو، دو گول جبکہ دانیال اور ثقلین نے ایک، ایک گول سکور کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply