لاہور،سید سلمان گیلانی کی یاد میں سیمینار19 اپریل کوہوگا

لاہور۔2اپریل (اے پی پی):شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی مرحوم کی یاد میں جمعیت علما اسلام پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں عظیم الشان سیمینار 19 اپریل کو منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی مولانا فضل الرحمٰن ہوں گے۔ سیمینار سے سیاسی قائدین، مذہبی زعما، ممتاز شعرا اور میڈیا کمیونٹی کے ممتاز ارکان خطاب اور سید سلمان گیلانی کی دینی، ملی، ادبی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں …

لاہور۔2اپریل (اے پی پی):شاعر ختم نبوت سید سلمان گیلانی مرحوم کی یاد میں جمعیت علما اسلام پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں عظیم الشان سیمینار 19 اپریل کو منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی مولانا فضل الرحمٰن ہوں گے۔ سیمینار سے سیاسی قائدین، مذہبی زعما، ممتاز شعرا اور میڈیا کمیونٹی کے ممتاز ارکان خطاب اور سید سلمان گیلانی کی دینی، ملی، ادبی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے۔