اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2016ءپاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (پیکو) کے لئے سنہری سال ثابت ہوا اور دوران سال کمپنی کی سیلز میں 152 فیصد جبکہ عبوری منافع کی شرح میں 233 فیصد کا اضافہ ہوا۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2017ءکے پہلے نو ماہ کے دوران کمپنی کی سیلز میں 34 فیصد اور عبوری منافع میں 51 فیصد کی کمی …
مالی سال 2016ءپاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کی سیلز میں 152 فیصد، عبوری منافع کی شرح میں 233 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2016ءپاکستان انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (پیکو) کے لئے سنہری سال ثابت ہوا اور دوران سال کمپنی کی سیلز میں 152 فیصد جبکہ عبوری منافع کی شرح میں 233 فیصد کا اضافہ ہوا۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2017ءکے پہلے نو ماہ کے دوران کمپنی کی سیلز میں 34 فیصد اور عبوری منافع میں 51 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے








