کوالالمپور ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں خوردنی تیلوں کے نرخوں میں کمی اور ملائیشین پام آئل بورڈ کی رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2694 رنگٹ (638.84 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں خوردنی تیلوں کے نرخوں میں کمی اور ملائیشین پام آئل بورڈ کی رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2694 رنگٹ (638.84 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 59316 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








