ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعہ کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

ڈھاکہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) 10 واں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعہ کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف 15 اکتوبر کو مدمقابل ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ملائیشیا، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، عمان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ان …

ڈھاکہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) 10 واں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعہ کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف 15 اکتوبر کو مدمقابل ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ملائیشیا، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، عمان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ان ٹیموں کو دو گرپوں میں تقسیم کیا گیا ہے،

مزید خبریں

Leave a Reply