اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں صنعتی ترقی اور تجارت کے فروغ کے لئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ملکی ترقی اور غربت کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ صنعت و تجارت کو فروغ دیا جائے
صنعتی شعبے میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دی جارہی ہے، گورنر سندھ

مزید خبریں