فلپائن میں ٹریفک کے حادثہ میں 4 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق حادثہ فلپائن کے صوبہ کوٹاباتو میں پیش آیاجس میں 4 افراد ہلاک جبکہ 29 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
فلپائن میں ٹریفک حادثہ میں 4 افراد ہلاک، 29 زخمی

مزید خبریں
منیلا۔5اپریل (اے پی پی):فلپائن میں ٹریفک کے حادثہ میں 4 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق حادثہ فلپائن کے صوبہ کوٹاباتو میں پیش آیاجس میں 4 افراد ہلاک جبکہ 29 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے۔








