اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن ابوظہبی میں ہونے والے گرینڈ سلام کےلئے 6 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کرے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق گرینڈ سلام 25 سے 29 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں 6 پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی …
پاکستان جوڈو فیڈریشن ابوظہبی میں ہونے والے گرینڈ سلام کےلئے 6 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن ابوظہبی میں ہونے والے گرینڈ سلام کےلئے 6 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کرے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق گرینڈ سلام 25 سے 29 اکتوبر تک ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں 6 پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کوچز انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔








