دبئی ۔6اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ملاقات کی ۔ وام کے مطابق ملاقات کے دوران حالیہ علاقائی صورتحال، اس کے سلامتی و استحکام پر سنگین اثرات، میری ٹائم سکیورٹی، توانائی کی فراہمی اور عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات اور اٹلی کے درمیان مختلف …
متحدہ عرب امارات کے اور اٹلی کی وزیراعظم کی ملاقات ، حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
دبئی ۔6اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ملاقات کی ۔ وام کے مطابق ملاقات کے دوران حالیہ علاقائی صورتحال، اس کے سلامتی و استحکام پر سنگین اثرات، میری ٹائم سکیورٹی، توانائی کی فراہمی اور عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر متحدہ عرب امارات اور اٹلی کے درمیان مختلف شعبوں،خصوصا اقتصادی اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کے مختلف پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا گیا۔








