فیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

فیصل آباد۔ 07 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ،تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصواں فیڈر66کے …

فیصل آباد۔ 07 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ،تاج کالونی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصواں فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی،فاروق آباد،منظور پارک،فیسکو کالونی،ڈپو بازار،منصور آباد،رسول پارک فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر،

دارالاحسان،نور والے فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہبازگارمنٹس بیکن ایمپکس،اے ایم ٹیکس فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان،گلستان کالونی،راجہ روڈ فیڈر132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر12اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے و ی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ،کچہری روڈ،ڈاکٹر طارق رشید(ڈی ایچ کیو) فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ،ماڈل ٹاؤن،

اسٹیٹ لائف فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اسلام نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،رسول پور،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل، ملت ٹاؤن،غوثیہ آباد، سپر، جیگوار،کلاش فیڈر 132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا،کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،عاشق علی شہید،نیو اوگت، کینال روڈ،کالج روڈ،الحبیب فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،نیو ڈائی پورٹ،سجاد اسٹیٹ،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی،مسلم بازار،آسیاں،عثمان آباد،فیصل آباد روڈ،عبداللہ فائبر،اقبال رائس ملز،

احمد سٹرا بورڈ،بادشاہی مسجد،سٹی،جھمرہ روڈ /رضا،نیو دین گارڈن،معظم شاہ،ہندوآنہ،چناب نگر،ڈی ایچ کیو،عثمان آباد،بیراں والا،لاہور روڈ،واسا ایکسپریس،رجوعہ، سخی عبدالوہاب فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،اوشن سرامکس،اکزو نوبل،ایس اے سارمکس،فاریسٹ سٹیل فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈ ٹو،ملت روڈ ڈرائی پورٹ،ساندل فیڈر بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔