بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائیگا

حیدرآباد/دکن ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو حیدر آباد، دکن میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ بھارت نے پہلے میچ میں کینگروز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں مہمان ٹیم …

حیدرآباد/دکن ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو حیدر آباد، دکن میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ بھارت نے پہلے میچ میں کینگروز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 13 اکتوبر کو حیدرآباد، دکن میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply