ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 15 اکتوبر کو زمبابوے اے کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورہ زمبابوے کا آغاز کرے گی

بلاویو۔12 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 15 اکتوبر کو زمبابوے اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے دورہ زمبابوے کا آغاز کرے گی۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر تک کوئنز سپورٹس کلب بلاویو جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک کوئنز …

بلاویو۔12 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 15 اکتوبر کو زمبابوے اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ سے دورہ زمبابوے کا آغاز کرے گی۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر تک کوئنز سپورٹس کلب بلاویو جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 29 اکتوبر سے 2 نومبر تک کوئنز سپورٹس کلب بلاویو میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply