ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ٹوکیو۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو زبردست تیزی رہی، یورپین سٹاکس کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لندن ایف ٹی ایس ای 100انڈکس0.05 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.03 فیصدکے اضافہ کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس کا سی اے سی انڈکس فلیٹ رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں0.55 فیصد اضافہ ریکارڈ …

ٹوکیو۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو زبردست تیزی رہی، یورپین سٹاکس کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، لندن ایف ٹی ایس ای 100انڈکس0.05 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ جرمنی کا ڈی اے ایکس 0.03 فیصدکے اضافہ کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس کا سی اے سی انڈکس فلیٹ رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں0.55 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ دسمبر2007 ءکے بعدبہترین اضافہ ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا نکی 225 انڈکس 0.4فیصد اپ کے ساتھ نومبر 1996ءکے بعد پہلی بار20,994.40 کی حد پار کر گیا،جنوبی کوریا کے کوسپی انڈکس میں0.55 فیصد اضافہ اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈکس بھی انتہائی بلند رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply