ایشیائی فوریکس، امریکی ڈالر کو دوسری کرنسیوں کے مقابلے استحکام

ٹوکیو ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو دوسری کرنسیوں کے مقابلے استحکام حاصل رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 92.970 پر رہا جو کہ گزشتہ دس ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply