اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں سمندری خوراک کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 19.63 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست کے مہینوں میں پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 35.273 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا ، مالی سال 2016-17 کے اسی عرصہ …
سمندری خوراک کی برآمدات میں 19.63 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں سمندری خوراک کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 19.63 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست کے مہینوں میں پاکستان نے سمندری خوراک کی برآمدات سے 35.273 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا ، مالی سال 2016-17 کے اسی عرصہ میں سمندری خوراک کی برآمدات سے پاکستان نے 29.486 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا یوں برآمدات میں اضافے کی شرح 19.63 فیصد رہی۔








