واشنگٹن ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) عالمی بینک کے سربراہ کیم یونگ نے کہا کہ غریب لوگوں کی امداد کے حوالے سے چین کے تجربات درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے مفید ہونگے۔چین نے 80 کروڑ آبادی کے غربت کے مسئلے کو حل کیا جو بنی نوع انسان کی تاریخ میں سب سے عظیم کہانیوں میں شامل ہے۔کیم یونگ نے یہ بات واشنگٹن میں عالمی بینک اور عالمی مالیاتی …
غربت کے خاتمے میں چین کے تجربات درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے مفید ہیں،سربراہ عالمی بینک

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) عالمی بینک کے سربراہ کیم یونگ نے کہا کہ غریب لوگوں کی امداد کے حوالے سے چین کے تجربات درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے مفید ہونگے۔چین نے 80 کروڑ آبادی کے غربت کے مسئلے کو حل کیا جو بنی نوع انسان کی تاریخ میں سب سے عظیم کہانیوں میں شامل ہے۔کیم یونگ نے یہ بات واشنگٹن میں عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے خزاں کے سالانہ اجلاس کی پریس کانفرنس میں کہی۔








