ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پاگیا

لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی ) ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پاگیا،سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر کے مطابق مہمان ٹیم 3 سے 7 دسمبر تک 3 میچز کھیلے گی، یہ مقابلے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں منعقد کرائے جائے گے،انہوں نے بتایا کہ سیریز کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے بھی اجازت مل گئی ہے، ورلڈ الیون میں نامور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے، پی …

لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی ) ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پاگیا،سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر کے مطابق مہمان ٹیم 3 سے 7 دسمبر تک 3 میچز کھیلے گی، یہ مقابلے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں منعقد کرائے جائے گے،انہوں نے بتایا کہ سیریز کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے بھی اجازت مل گئی ہے، ورلڈ الیون میں نامور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے، پی ایس ایل طرز پر ہاکی لیگ آئندہ سال 25 اپریل سے شروع ہوگی،ایونٹ کے میچز لاہور، گوجرہ اور فیصل آباد میں منعقد کرائے جائیں گے، لیگ کا فائنل میچ کراچی میں کھیلا جائے گاں۔

Leave a Reply