ارینا کامیلا اور سیرا ایرانی نے تیانجن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا

تیانجن ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) رومانیہ کی ٹینس سٹار ارینا کامیلا اور اٹلی کی ٹینس سٹار سیرا ایرانی نے تیانجن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں سلوانیہ کی ڈالیلا جاکیوپوویک اور انکی سربین جوڑی دار نینا سٹوجانوویک کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Leave a Reply