کمبرلی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ ون ڈے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کیریئر کی 26 ویں سنچری بنا کر حاصل
ہاشم آملہ ون ڈے میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے 5 ویں پلیئر بن گئے

مزید خبریں