جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ون ڈےبدھ کو کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) بدھ کو پارل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply