موسیٰ خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں برونز میڈل حاصل کرلیا

موسیٰ خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں برونز میڈل حاصل کرلیا۔ تھل یونیورسٹی بھکر کے طالب علم چک نمبر 47TDAبھکر کے رہائشی موسی خان نے نیشنل کبڈی چمپیئن شپ 2026 میں ہائیر ایجوکیشن پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظا ہرہ کرکے برونز میڈل حاصل کرلیا ہے۔

دریاخان۔ 19 اپریل (اے پی پی):موسیٰ خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں برونز میڈل حاصل کرلیا۔ تھل یونیورسٹی بھکر کے طالب علم چک نمبر 47TDAبھکر کے رہائشی موسی خان نے نیشنل کبڈی چمپیئن شپ 2026 میں ہائیر ایجوکیشن پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظا ہرہ کرکے برونز میڈل حاصل کرلیا ہے۔عوامی سماجی حلقوں نے طالب علم موسی خان۔وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سعید بزدار اور سپورٹس ڈائریکٹر پروفیسر محمد اعجاز گادہی کو مبارکباد دی ہے۔