کراچی کنگز کا پریکٹس سیشن آج ہوگا

کراچی کنگز کی جانب سے (آج) پیر کولاہور میں صبح 11 بجے ایک اختیاری پریکٹس سیشن منعقد کیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق یہ سیشن صرف کھلاڑیوں کی مشق کے لیے ہوگا جس میں محدود تعداد میں کھلاڑی شریک ہوں گے جبکہ اسے محض مشاہدے (ویژن) کے مقصد کے تحت رکھا گیا ہے۔

لاہور۔20اپریل (اے پی پی):کراچی کنگز کی جانب سے (آج) پیر کولاہور میں صبح 11 بجے ایک اختیاری پریکٹس سیشن منعقد کیا جائے گا۔انتظامیہ کے مطابق یہ سیشن صرف کھلاڑیوں کی مشق کے لیے ہوگا جس میں محدود تعداد میں کھلاڑی شریک ہوں گے جبکہ اسے محض مشاہدے (ویژن) کے مقصد کے تحت رکھا گیا ہے۔