عراق نے رابعہ سرحدی گزرگاہ کو کئی سالوں کے بعد دوبارہ کھول دیا

عراق نے شمالی صوبہ نینویٰ میں واقع رابعہ سرحدی گزرگاہ کو کئی سالوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے، جو سکیورٹی خدشات کے باعث بند تھی۔شنہوا کے مطابق نینویٰ کے گورنرعبدالقادرد خیل نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا، تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ریاستی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔

بغداد۔21اپریل (اے پی پی):عراق نے شمالی صوبہ نینویٰ میں واقع رابعہ سرحدی گزرگاہ کو کئی سالوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا ہے، جو سکیورٹی خدشات کے باعث بند تھی۔شنہوا کے مطابق نینویٰ کے گورنرعبدالقادرد خیل نے بتایا کہ اس اقدام کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا، تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ریاستی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔