کولمبیا-ایکواڈور سرحدی علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ

کولمبیا-ایکواڈور سرحدی علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق منگل کوکولمبیا-ایکواڈور سرحدی علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز 82.6 کلومیٹرگہرائی میں تھا۔

بیجنگ۔21اپریل (اے پی پی):کولمبیا-ایکواڈور سرحدی علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شنہوا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے مطابق منگل کوکولمبیا-ایکواڈور سرحدی علاقے میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کا مرکز 82.6 کلومیٹرگہرائی میں تھا۔