اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے چینی سفارت خانے کے تعاون سے ”صنعتی زونز میں معلومات کے تبادلے“ کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں معروف صنعت کاروں نے کہا کہ پاکستان اور چین کو مختلف شعبوں میں معلومات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبہ میں بھی معلومات کے تبادلے کو …
سرمایہ کاری بورڈ ، وزارت منصوبہ بندی اورچینی سفارتخانے کے تعاون سے ”صنعتی زونز میں معلومات کے تبادلے“ کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ اور وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے چینی سفارت خانے کے تعاون سے ”صنعتی زونز میں معلومات کے تبادلے“ کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں معروف صنعت کاروں نے کہا کہ پاکستان اور چین کو مختلف شعبوں میں معلومات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبہ میں بھی معلومات کے تبادلے کو فروغ دینا چاہئے








