نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے تاہم ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ امریکی سیاسی تناﺅ کے باعث اس کے نرخ 1300 ڈالر فی اونس کے قریب رہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 1296.51 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں