نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عراقی فورسز کی جانب سے کرکوک کے کرد علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنا اور تیل کی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 62 سینٹ (1 فیصد ) بڑھ کر 57.79 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ (0.7 فیصد) …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عراقی فورسز کی جانب سے کرکوک کے کرد علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنا اور تیل کی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 62 سینٹ (1 فیصد ) بڑھ کر 57.79 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ (0.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 51.81 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








