وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک کھرب 76 ارب 25 کروڑ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 76ارب 25کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply