- Advertisement -
ریاض ۔ 3 جون(اے پی پی) سعودی عرب میں اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل نے کونسل کے سربراہ اور مملکت کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں، سعودی ویژن 2030 پروگرام کے انتظامی ڈھانچے پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7398
- Advertisement -