ویسٹ انڈیز اور سری لنکا اے کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ (کل) سے شروع ہوگا

کنگسٹن۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ (کل) جمعرات سے 22 اکتوبر تک فلورنس ہال میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز اے نے اننگز اور 13 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری …

کنگسٹن۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ ٹیسٹ (کل) جمعرات سے 22 اکتوبر تک فلورنس ہال میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز اے نے اننگز اور 13 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 26 سے 29 اکتوبر تک کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply