ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشیا کی مرکزی سٹاک مارکیٹ ٹوکیو میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا جس کی بڑی وجہ وال سٹریٹ نیویارک میں ریکارڈ تیزی آنا تھا۔ ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی225 انڈکس ابتدائی ٹریڈ میں 0.49فیصد یا 104.60 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,360.16 تک پہنچا، ٹاپکس انڈکس میں بھی 0.45 فیصد یا 7.75 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ ٹوکیو سٹاکس میں کوب سٹیل کے فی …
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشیا کی مرکزی سٹاک مارکیٹ ٹوکیو میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا جس کی بڑی وجہ وال سٹریٹ نیویارک میں ریکارڈ تیزی آنا تھا۔ ٹوکیو سٹاکس کا مرکزی نکی225 انڈکس ابتدائی ٹریڈ میں 0.49فیصد یا 104.60 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,360.16 تک پہنچا، ٹاپکس انڈکس میں بھی 0.45 فیصد یا 7.75 پوائنٹس اضافہ ہوا۔ ٹوکیو سٹاکس میں کوب سٹیل کے فی شیئر پرائس میں 4.71 فیصد اضافہ ہوا جو اپنی کل ویلیو میں سے 40 فیصد کھونے کے بعد منگل کو866 ین پر ٹریڈ ہوا۔








