ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی رہی۔ مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.05 فیصد یا 15.78 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 28 ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ دوسری طرف شنگھائی کمپوزٹ انڈکس کی شیئرز پرائسز 0.16 فیصد یا 5.24 پوائنٹس ڈاﺅن رہیں جبکہ چین کی دوسری سٹاک ایکس چینج شنزن کے مرکزی انڈکس نے بھی 3.80 پوائنٹس کھوئے۔ سیﺅل …

ہانگ کانگ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی رہی۔ مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.05 فیصد یا 15.78 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 28 ہزار کی نفسیاتی حد پار کر گیا۔ دوسری طرف شنگھائی کمپوزٹ انڈکس کی شیئرز پرائسز 0.16 فیصد یا 5.24 پوائنٹس ڈاﺅن رہیں جبکہ چین کی دوسری سٹاک ایکس چینج شنزن کے مرکزی انڈکس نے بھی 3.80 پوائنٹس کھوئے۔ سیﺅل اور تائیپے ایکسچینجز میں بھی تیزی رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply