لندن ۔ 3 جون(اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مستحکم رہی۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1210.96 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت مستقبل کے سودے 0.2فیصد کی کمی کے ساتھ 1212.60 ڈالر فی اونس …
سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان
لندن ۔ 3 جون(اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ مستحکم رہی۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1210.96 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔یو ایس گولڈ فیوچر کے تحت مستقبل کے سودے 0.2فیصد کی کمی کے ساتھ 1212.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کی گیا اور مستقبل کے سودے 1214.61 ڈالر فی اونس میں طے پائے









