امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینیٹ ییلن کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1286.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 16.80 ڈالر (1.3 فیصد)کمی کے ساتھ 1286.20 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی سربراہ جینیٹ ییلن کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1286.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 16.80 ڈالر (1.3 فیصد)کمی کے ساتھ 1286.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply