امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی کروڈ کے ذخیرے میں اضافے کی رپورٹ ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 19 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 58.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.03 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply