امریکا میں سویابین، گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں سویابین، گندم اور مکئی کے نرخوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ گندم کا برآمد کے لئے سخت مسابقتی فضا پیدا ہونا اور مارکیٹ میں ان فصلوں کی سپلائی بڑھنے کاامکان ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے گندم کے سودے 3.4/3 سینٹ کم ہوکر 4.30 ڈالر فی بشل پر طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply