ابوظہبی۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر حسن علی ون ڈے میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے پاکستانی باﺅلر بن گئے۔ حسن علی نے 24 میچوں میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔ اس سے قبل پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا اعزاز وقار یونس کو حاصل تھا، انہوں نے 27 میچوں میں یہ کارنامہ انجام دیا۔
حسن علی ون ڈے میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے پاکستانی باﺅلر بن گئے

مزید خبریں