ٹوکیو،شنگھائی ، ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں تیزی

ٹوکیو ۔ 3 جون(اے پی پی)ٹوکیو،شنگھائی اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو حصص بازار میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.17 فیصد یا 27.42پوائنٹس کی بہتری سے 16589.97 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.07 فیصد یا 0.87 پوائنٹس کے اضافے سے 1332.68 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply