نیویارک ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آگئی۔ نیویارک مرکنٹائل میں وقفے سے قبل برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 94 سینٹ (1.6 فیصد) بڑھ کر 57.22 ڈالر فی بیرل رہے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی