امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میںاضافہ رہا جس کی وجہ امریکی ڈالر اور ایکویٹیز کی خریداری میں سرگرمی کم ہونا ہے۔نیویارک سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد زیادہ ہوکر 1286.31 ڈالر فی اونس رہے جو کہ ایک روز قبل کم ہو کر 1277ڈالر فی اونس پر آگئے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply