ٹوکیو ۔ 3 جون(اے پی پی) ایشئن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا میں روزگار کی شرح بارے رپورٹ کے اجراءکے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔
ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی